کراچی میں جرائم سےتوبہ کرنیوالوں کیلئےبحالی سینٹربنانےپرغور
کراچی : ایم کیو ایم رہنماؤں اور ڈی جی رینجرز ملاقات میں معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث اور جرائم چھوڑنے پر آمادہ ملزمان کی بہتر تربیت کیلئے بحالی سینٹر بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ کراچی میں رینجرز ہیڈکواٹرز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں عامر خان،نسرین جلیل،کنور نوید اور خواجہ اظہار نے ڈی […]
طلاب کو اپنی علمی صلاحیتوں کے ذریعے معاشرے میں اپنی فیصلہ کن اور تقدیر ساز ذمہ داریاں ادا کرنا چاہیے.رہبر معظم
رہبرانقلاب اسلامی نےفرمایا ہے کہ میدان میں علما اور عوام کی مسلسل موجودگی نے ہی اسلامی انقلاب کی بقا کو ممکن بنایا ہے۔ تہران کے دینی تعلیم کے مرکز یا حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد نے ہفتے کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات […]
پاکستانی وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے تاجروں کو یقین دہانی کروائی
پاکستانی وزیر تجارت نے ترجیحی بنیادوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مارکیٹ سے متعلق مسائل کو حل کرنے اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لئے تاجروں کو یقین دہانی کروائی. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی وزیر تجارت نے ترجیحی بنیادوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مارکیٹ سے متعلق مسائل کو حل کرنے […]
