ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خزانہ بر آمد

بلوچستان نیب نے صوبائی سیکریٹری خزانہ کے گھر پر چھا پہ مار کر کروڑوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی، اہم دستاویزات اور قیمتی جیولری برآمد کرلی۔ بڑے صوبے کے سیکریٹری خزانہ کا بڑا کارنامہ کہ مشینیں گنتی رقم گنتے گنتے تھک گئیں،سیکریٹری خزانہ کا ایسا خزانہ کہ گنتی میں ہی نہ آسکا۔ صوبائی […]

ایران؛ آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا دائرہ وسیع کرے گی۔  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی اکبر صفائی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس تعاون میں اضافے کی غرض سے چین اور جنوبی کوریا کی کمپنیوں کے […]

یونیسیف کی دنیا بھر سے امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے اپیل کی ہے کہ دنیا بھر میں شورش زدہ علاقوں میں اسکول جانے کی عمر کے ساڑھے 7 کروڑ بچوں کی تعلیم کے لیے فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف کی رپورٹ کے مطابق 3 سے 18 سال […]