اختیارات سیکرٹریزکے پاس ہیں،کوئی کام نہیں ہورہا،وزراءاسمبلی میں پھٹ پڑے

گلگت(خصوصی رپورٹ)وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ صوبائی وزراءکے پاس کسی بھی قسم کے مالی اختیارات نہیں ہیں تمام مالی اختیارات سیکرٹریز کے پاس ہیں ہم سیکرٹریز سے صرف پوچھ سکتے ہیں کہ فنڈز استعمال کیوں نہیں ہورہے مگر سرزنش نہیں کرسکتے ہیں ۔انہوںنے بدھ کے روز ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان کے ایک سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا
منشیات کی لعنت کا فروغ- حل کیلیےتجاویز
منشیات کی لعنت کا فروغ- حل کیلیے تجاویز *تحریر:ایس ایم شاہ*
*منشیات کی عادت ایک خطرناک موذی مرض ہے۔ یہ خود انسان، اس کا گھر، معاشرہ اور پورے ملک و قوم کو تباہ کر دیتی ہے۔ اگر آپ خود ان نشہ کرنے والوں سے بھی سوال کریں کہ نشہ کرنا کیسا ہے تو وہ بھی اس کی مذمت کرنے لگیں گے۔
اہلسنت علماء کی نظر میں … فضیلت حضرت زہرا ؑ
اہلسنت علماء کی نظر میں … فضیلت حضرت زہرا ؑ
تحریر: ایس ایم شاہ
آسمان فضیلت کی مدحت سرائی ممکن نہیں۔ کسی کی کیا مجال ہے جو بوستان فضیلت کی شاخ درخت پر بلبل کی طرح بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔
