جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا شگر اور گمبہ سکردو کا دورہ*

17 مارچ 2025 کو جامعہ روحانیت کے صدر، حجت الاسلام المسلمین شیخ علی نقی جنتی نے وفد کے ہمراہ شگر اور گمبہ سکردو کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد حال ہی میں جبری گمشدگی کے بعد رہا ہونے والے علمائے کرام سے ملاقات کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا تھا۔ شیخ […]
علمائے کرام کی آزادی پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے تبریک و تشکر

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی طرف سے بلتستان کے عوام، علمائے کرام، طلباء، اور تمام دردمند افراد کی خدمت میں پیغام تبریک کے ساتھ عرض ہے۔حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام عباس ناصری (المعروف: شیخ رضا ناصری)، حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی عباس رضوی، اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اختر شگری کی جبری گمشدگی کے واقعے […]
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا علمائے کرام کی جبری گمشدگی پر احتجاجی بیان*

جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے ملک بھر کے عوامی میڈیا، انسانی حقوق کے اداروں، اور حکومتِ پاکستان کی توجہ ایک انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعے کی طرف مبذول کرانے کی اپیل کی جاتی ہے۔ بلتستان کے تین بزرگ عالم دین، جو حوزہ علمیہ قم، ایران میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کر […]
