پاک فوج اپنا پیٹ کاٹ کر متاثرین کی مدد کرے گی،کمانڈر10کور

   روزنامہ کے ٹوکے مطابق ۔ کورکمانڈر10کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے پیدا شدہ سنگین حالات دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ شاہراہ قراقرم اورباقی رابطہ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے گلگت بلتستان کے غیور عوام غذائی قلت کا شکار ہیں میں آپ لوگوں کی […]

اڑتالیس گھنٹوں میں شاہراہ قراقرم کوہرقسم کی ٹریفک کے لئے بحال کردیا جائے گا

   روزنامہ کے ٹو کے مطابق شاہراہ قراقرم گلگت راولپنڈی سیکشن کی بحالی کے لئے تیزرفتاری سے کام جاری ہے اوراگلے اڑتالیس گھنٹوں میں شاہراہ قراقرم کوہرقسم کی ٹریفک کے لئے بحال کردیا جائے گا۔انتہائی ذمہ دارذرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم دواپریل کوہونے والی بارشوں کے دوران لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے گلگت اورراولپنڈی کے درمیان […]

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع ایران کی اسٹریٹیجک پالیسیوں کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملکوں خاص طور پر پاکستان کےساتھ تعلقات کی توسیع ایران کی اسٹریٹیجک پالیسیوں کا حصہ ہے- اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔کے مطابق ایران کے وزیرداخلہ رحمانی فضلی نے تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے […]