وم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی

رہبر انقلاب اسلامی نے جناب فاطمہ زہرا(ع) کے یوم ولادت پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بعض کی معافی کے حوالے سے پیش کی گئی درخواست کو منظور کر لیا۔
حضرت فاطمہ (س) کی ذات پر رسالت اور امامت دونوں کو فخر ہے

رہبر معظم نے فرمایا:حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا بچوں کی تربیت سمیت ہر میدان میں نمونہ عمل ہیں انھوں نے امام حسن اور امام حسین علیھما السلام اور حضرت زینب و حضرت ام کلثوم علیھماالسلام جیسے عظیم فرزندوں کی تربیت کی۔
آیت اللہ سیستانی دام عزہ کی طرف سے جوانوں کو نصیحت
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی محمد وآلہ الطاھرین سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جوانان عزیز جو میرے لیۓ، خود اپنی طرح اور اپنے بچوں کیطرح اہمیت رکھتے ہیں، آپ کو آٹھ با توں کی نصیحت کرتا ہوں، یہ وہ نصیحتیں ہیں کہ جس میں دنیا […]
