فضیلت حضرت زہرا ؑ اہل سنت علماء کی نظر میں
کس کی کیا مجال ہے جو بوستان فضیلت کی درخت کی شاخ پر بلبل بنے بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔ ساتھ ہی جہاں پر بھی کوئی فضیلت کے عنصر کا مشاہدہ کرے تب وہاں اپنی بساط کے مطابق اس صاحب فضیلت کی تعریف و تمجید کو اپنا وتیرہ بنا کر اس کی مدح وستائش میں لگ جانا انسانی وجود کا شروع سے ہی ایک خاصہ رہا ہے۔
عظمت حضرت زہراؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
تحریر: سید محمد علی شاہ الحسینی
سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ہوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ہوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔ بیس سال تک مختلف یونیورسٹیز اور مدارس میں تدریس سے منسلک رہے۔
اسلامی دنیا اور غیر مسلم طاقتیں
اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایک دائرہ کار میں رہ کر انسان کو ہر چیزسے مالا مال کیا ہوا ہے۔ جس وقت اللہ تعالیٰ انسا ن کو پیدا کرتاہے تو اس سے پہلے اس کارزق سے لیکر موت تک سامان آسمان سے زمین پر اتاردیتا ہے۔ جتنی آزادی اسلام میں […]
