وزیراعظم،آرمی چیف 9 مارچ کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں 9 مارچ سے شروع ہونے والی جنگی مشقوں کا […]
ایرانی عوام نے ایک بار پھر ایران کے پیکر میں تازہ روح پھونک دی: صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پیکر میں ایرانی عوام نے ایک بارپھر تازہ روح پھونک دی ہے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یزدشہر میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہاکہ ایران اپنے جیالوں اور مخلصین کو کبھی […]
پاکستان؛ مہمند ایجنسی میں خودکش حملہ، ۲۷ افراد جانبحق اور زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنگ نیوز کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں […]
