تحفظ حقوق نسواں بل:آئین اور دو قومی نظریے سے متصادم ہے،اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ حقوق نسواں بل کو آئین اور دو قومی نظریے سے متصادم قراردیدیا۔ چیئرمین مولانا شیرانی کہتے ہیں پنجاب اسمبلی میں پاس ہونیوالے بل کی کاپی حاصل کرلی ہے۔اب اس کابغور جائزہ لینگے چیئرمین مولانامحمد خان شیرانی کی زیرصدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے […]
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ واعظ طبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ آیت اللہ واعظ طبسی میرے ہمدل بھائی، امام خمینی رح کے سچے پیروکار اور اسلامی انقلاب کے مستقل خدمت گار تھے۔ وہ تمام تر خطرات کے باجود پہلے دن سے اسلامی انقلاب کی تحریک میں شامل ہوئے اور آخری دم تک ملت ایران کی اس […]
یمن میں بزرگوں کے بحالی کے مرکز میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک
4 مسلح افراد دیکھ بھالی کے مرکز میں داخل ہوئے اور اندر موجود افرد کے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماردیں، حکام، فوٹو : اے ایف پی عدن: یمن کے دارالحکومت عدن میں بوڑھے افراد کے دیکھ بھال کے مرکز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]
