سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے علیحدگی کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے علیحدگی کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا اور ساتھ ہی پارٹی کا منشور بھی پیش کر دیا۔ کراچی میں اپنے ساتھی انیس قائمخانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے […]
دور جہالت میں نوید اسلام
دور جہالت میں نوید اسلام
عرب جو اپنے آپ کو دین حضرت ابراہیم ؑ کا پیرو کہتے تھے ان کے حالات بھی دوسری قوموں کی طرح کچھ اچھے نہ تھے، ماسواء چند نفر کے تمام وحدانیت کو چھوڑ کر شرک و بت پرستی میں مشغول تھے۔
وہ گھر جس کو حضرت ابراہیم ؑ نے توحید کی شمع روشن کرنے اور وحدانیت کا اعلان کرنے کیلئے تعمیر کیا تھا وہاں 360 بت سجا رکھا تھا اور اپنے ہاتھوں سے اپنے خدا بناتے تھے اور اسکی پوجا کرتے تھے۔ قتل وغارت گری، شراب نوشی، بے حیائی اور بے شرمی ان کے رگوں میں بس چکی تھی اور ان کا پیشہ بن چکا تھا۔ عشق و محبت کی داستانیں رواج بن چکے تھے۔
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لئے گیارہ ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لئے گیارہ ہزار سے زیادہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کئے جانے کی اطلاعات ہیں شام کے الیکشن کمیشن نے ملک میں پارلیمانی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے جانے کی مدت ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں نشست حاصل کرنے کے […]
