غلطی کا اعتراف،کاچوامتیازنے اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

سکردو(چیف رپورٹر)ایم ڈبلیو ایم کے سکریٹری جنرل سید علی رضوی نے کہاہے کہ رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے استعفیٰ جماعت کے قائدراجہ ناصر عباس جعفری کے حوالے کیا ہے انہوں نے استعفے میں اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے اور کہاہے کہ انہوں نے پارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی کی تھی اس لئے جماعت کی ہدایت پر انہوں نے استعفیٰ دیا ہے اب قیادت دیکھے گی کہ
دیامر ڈیم کی رائلٹی کا 50فیصدحصہ گلگت بلتستان کو ملے گا،وزیراعلیٰ
گلگت (پ ر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے رکن کونسل سید افضل کی مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کے موقع پرمسلم لیگ (ن) دیامر وزراءاراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ سید افضل کی شمولیت سے دیامر کے نوجوان لیگی کارکنوں کی حوصلہ افزائی اور جماعت مستحکم […]
پاکستان سے متصل انڈین سرحد پر لیزر باڑ نصب
ہندوستان نے پاک و ہند سرحد کے کئی مقامات پر لیزر باڑ نصب کر دی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے اپنی سرحدوں کی نگرانی کے لیے پاکستان کے پنجاب سے ملحقہ سرحد کے قریب بارہ کے قریب لیزر اور انفراریڈ باڑیں لگا دی ہیں جو مکمل […]
