اسلامی تمدن کا احیاء مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے بغیر ممکن نہیں.رہبر معظم اسلامی

 رہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقاترہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقاترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مثالی اسلامی ایرانی ترقیات کے سسٹم کے مرکز کی سپریم کونسل کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تہذیب […]

کراچی میں ایران مصنوعات کی نمائش لگائی جائے گی: ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے تجارتی اور مالیاتی مرکز کراچی میں رواں سال ایک نمائش منعقد کی جائے گی جس میں ایرانی مصنوعات کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے […]

سندھ رینجرز نے ہیلپ لائن کے بعد مددگار سروس بھی شروع کردی

  رینجرز ہیڈ کواٹر میں رینجرز قومی رضاکار کا دفتر بھی قائم کردیا گیا ہے ، ترجمان رینجرز کراچی: رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلپ لائن کے بعد اب مددگار سروس شروع کی گئی ہے جہاں عوام کسی بھی جرم کے واقعے کی تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویز بھی بھیج سکتے ہیں۔  ترجمان رینجرز […]