نواز شریف اپنے بچوں کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے بری کرانے کے لیے پرعزم

 

پاکستان کے وزیر اعظم آفس کے قریبی ذرائع کے مطابق پانامہ لیکس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اپنے تینوں بچوں کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے الزامات سے بری کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم آفس کے قریبی ذرائع کے مطابق پانامہ لیکس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اپنے تینوں بچوں کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے الزامات سے بری کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

چھوٹو گینگ نے غیر مشروط ہتھیار ڈالے جب کہ تمام مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر-

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ چھوٹو گینگ نے غیر مشروط ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور تمام مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جب کہ ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا۔

۱۳ رجب المرجب؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن مولود کعبہ پر جلوس و تقریب کا اہتمام ہوگا

۱۳ رجب جشن ولادت باسعادت حضرت علی ابن ابو طالب علیہ سلام کے موقع پر دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی جلوس و محافل کا اہتمام کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں عظیم الشان محافل میلاد کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔