سکولوں میں رزلٹ کا اعلان، فوائد اور نقصانات
ہمارے سکولوں میں سارا سال اساتذہ کی بچوں اور انکی تعلیم پر توجہ ہو یا نہ ہو سال کے آخر میں رزلٹ اعلان کرنے کے لیے والدین کو جمع کیا جاتا ہے اور اس دن کو یوم والدین بھی کہا کرتے ہیں۔ لیکن جب سال میں ایک دفعہ بھی والدین کو بچے کی تعلیم کے بارے میں بریف نہیں کیا ہے تاکہ وہ اپنے بچے کی پراگرس رپورٹ کے مطابق بچے کی تعلیم پر توجہ دے سکے اور اب امتحانات بھی ختم ہونے کے بعد رزلٹ اعلان کرنے کے بہانے والدین کو جمع کیا جاتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی ممالک کے جوانوں کے نام اپنے خط میں فرانس میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کو باہمی مشاورت اور چارہ جوئی کے لئے زمینہ قرار دیتے ہوئے اور دنائے اسلام کے خلاف بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت کے اثرات، اسرائیل کی غاصب […]
نیجریہ اور پاراچنار میں شیعہ کشی انسانیت کا قتل ہے۔
بسم رب الشهداء و الصدیقین
من قتل مظلوما فقد جعلنا لولیہ سلطانا
روی زمین پر ایک بار پھر سے شیعہ ملسمانوں کے خون کو تمام تر انسانی اور بین الاقوامی اقدار کو پایمال کرتے ہوۓ سعودیہ عربیہ کے ٹکڑوں پر پلنے والے مزدور طالبان اور بوکو حرام نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں بیس کے قریب بےگناہ مومنین کو اپنے خون میں رنگین کیا اور اسی طرح سے آفریقا کے ملک نیجیریہ میں بھی ایک بار پھر سے یزیدیوں نے پیامبر اکرم کے موذن حضرت بلال کی قوم کے وہ سر بکف مسلمانوں کو امام حسین علیہ السلام کی اربعین منانے کے جرم میں بے بنیاد بہانوں سے رہبر شیعیان نیجیریہ حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر داوا بول دیا اور نام نہاد مسلمانوں نے چار دیواری کی حرمت کو پایمال کرتے ہوۓ شیخ زکزاکی کے ہمسر گرامی تک کو شہید کیا اور یوں شیخ زکزاکی کو چاروں بیٹوں اور اپنی شریک حیات سے بھی جدا کیا۔ ختمی مرتبت کے مانے والے مسلمانوں نے ربیع الاول جو کہ اسلامی بہار کا مہینہ ہے میلاد النبی منایا جاتا ہے اسی مہینے میں اسلامی گلستان کو مسلمانوں کے خون سے رنگین کیا
