شیخ انصاری کے وفات پر جامعہ روحانیت کا پیام

بسم اللہ الرحمن الرحیمانا للہ و انا الیہ راجعوناذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمه لا یسدها شیئاحادیث میں عالم کی موت کو عالَم کی موت قرار دیا ہے اور ارض بلتستان کا ایک اور درخشان ستارہ نجف اشرف میں آستان شاہ نجف کے جوار میں غروب ہوا اور یوں قوم ایک ماہر خطیب اور […]

شہید علی ناصر صفوی … زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

تحریر: ساجد علی گوندل [email protected] 1۔ شہید و شہادت: ارشاد خداوندی ہوتا ہے ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل للہ امواتاً بل احیاء عند ربّھم یرزقون[1]: خبردار خدا کی راہ میں قتل ہونے والوں کو مردہ خیال نہ کرو، وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے یہاں رزق پا رہے ہیں؛ خدا کی راہ میں […]

اسرائیل کا دفاع امریکہ کی ترجیح

تحریر: سید اسد عباس امریکی صدر باراک اوباما نے فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلیوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاع امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ یہ جملہ امریکہ کی آزادی پسند تاریخ، جس پر فخر کرتے امریکی عوام نہیں تھکتی، کے ماتھے پر سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل […]