حزب اللہ کے پندرہ ہزار میزائلوں سے صہیونی ریاست کو تشویش

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں سے متعلق رپورٹ شائع کرکے کہا ہے کہ حزب اللہ کے پاس اس وقت پندرہ ہزار سے زیادہ مختلف قسم کے میزائل ہیں جو صیہونی حکومت کے لئے تشویش کا باعث ہیں – صیہونی حکومت کے ذرائع کا یہ بھی […]

افغانستان میں داعش کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی ہزارہ برادری کے ایک رہنما جعفرحیدری نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے ہاتھوں شہید کئے گئے سات افراد کے جنازے جن میں سب سے کمسن نوسالہ شکریہ کا بھی جنازہ شامل ہے کابل سے غزنی کے قریب واقع علاقے […]

جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکہ نواز شریف کے لئے پریشانی کا سبب

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق جنرل راحیل شریف چھ دن کے دورے پر اتوار کو امریکہ جا رہے ہیں جہاں امریکی حکام سے سکیورٹی کے معاملات پر بات کی جائے گی۔ اس سال ان کا یہ امریکہ کا دوسرا دورہ ہو گا جس کا ایجنڈا ابھی واضح نہیں […]