پاکستان اور ایران کے درمیان فیری سروس کا جلد اجراء

ابنا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ساحلی شہر کراچی سے ایران کی بندرہ گاہ چاہ بہار تک فیری سروس شروع کرنے کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ کراچی سے چاہ بہار تک چلائی جانے والی فیری کا کرایہ 20 ہزار روپے ہوگا۔ یہ سروس پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کی جائے گی۔ […]

کوئٹہ: چوبیس گھنٹوں میں تین شیعہ مومنوں کی شہادت پرحکومت پاکستان خاموش اور تماشائی

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے کیپٹل سٹی میں تین شیعہ مومنین کو کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے قتل کیا لیکن حکومت اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کسی بھی قسم کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں آئی۔ دوسری جانب وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک […]

نماز میں شہادت ثالثہ پڑھنے والوں کی نماز باطل ہے، آیت اللہ بشیر نجفی کا فتویٰ

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا تشیع کے میں پاکستان کے واحد مجتہد حافظ بشیر حسین نجفی نے فتویٰ دیا ہے کہ نماز میں شہادت ثالثہ یعنی تشہد میں امام علی علیہ سلام کی گواہی دینے سے نماز باطل ہوجاتی ہے، کیونکہ اسکا حکم نا تو اللہ نے نا رسول اور نا ہی کسی […]