انتفاضہ قدس کے زیر عنوان بین الاقوامی سمینار سے سید حسن نصر اللہ کا خطاب
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ” انتفاضہ قدس، انتفاضہ ملت اور انقلاب امت” کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی سمینار سے خطاب میں فلسطینی عوام کی انتفاضہ قدس کی قدردانی کرتے ہوئے، اس کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ۔ انھوں نے صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کے معمولی ہتھیاروں […]
کوئٹہ میں دو بھائیوں پر دھشتگردانہ حملہ، ایک شہید دوسرا زخمی
کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے دوبھائیوں میں سے ایک شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے گاڑی میں سوار دو بھائی سید […]
دہلی ہائی کورٹ نے گائے ذبح کرنے پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی
نئی دہلی ہائی کورٹ نے گائے ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ نئی دہلی کی ہائی کورٹ میں درخواست ایک ہندو شہری کی طرف سے دائر کی گئی تھی ، درخواست گزار کا موقف تھا کہ نئی دہلی میں جموں و کشمیر کی طرح گائے کے گوشت ذبح کرنے […]
