عراقی صدر نے نجف اشرف کی زیارت اور آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی
عراق کے صدر فواد معصوم سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلےحرم امیر المومنین(ع) کی زیارت کی اور دومراجع تقلید آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ بشیر نجفی کی خدمت میں پہنچے۔
داعش سے وابستہ اعتصام ادارے نے البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشتگروہ سے وابستہ اعتصام ادارے نے البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عنقریب البغدادی کی موت کی مکمل تفصیلات بتائی جائیں گی اور ساتھ ہی نئے خلیفہ کا اعلان کیا جائے گا۔
کربلا معراج عشق و بندگی سے عبارت هے: حسن عابدی
حسینیه بلتستانیه کے زیر اهتمام منعقده محرم الحرام کی تیرهویں مجلس سے خطاب کرتے هوئے جناب حجة الاسلام و المسلمین شیخ حسن عابدی نے فرمایا: سید الشهداء (ع) کے قیام میں بنیادی عامل توحید، حق پرستی اور بندگی خدا هے۔
