عید مباهلہ

فتح مکہ کے بعد پیغمبر اسلام (ص) نے نجراں کے نصاریٰ کی طرف خط لکھا جس میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ نصاریٰ نجراں نے اس مسئلہ پر کافی غور و فکر کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ ساٹھ افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کے لئے مدینہ روانہ ہو۔

شہداء مکتب تشیع نے خون کو عقیدے پر قربان کرکے اسلام کا پرچم سربلند کیا، شیخ حسن صلاح الدین

 کراچی میں شہدائے راہ ولایت کانفرنس سے خطاب میں شیخ حسن صلاح الدیننے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب داعش کے ذریعے صہیونیت مخالف حقیقی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کو کمزور کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔

آیت اللہ نمر کو سنائے گئے سزائے موت کے حکم پر مراجع عظام کا انتباہ

  سعودی عرب کی درباری عدالت کی جانب سے اس ملک کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو سزائے موت کے حکم سنائے جانے کے بعد مراجع عظام، علما اور حوزہ علمیہ کی اہم شخصیات نے الگ الگ بیان جاری کر کے اس ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام کی مذمت کی ہے