حسینیہ بلتستانیہ میں جشن غدیر
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب (ع) کی تاج پوشی کی مناسبت سے 17 زی الحجہ کی رات کو طلاب بلتستان مقیم قم کی جانب سے حسینیہ بلتستان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا
واقعہ غدیر خم سیکولر نقطہ نظر کے باطل ہونے پر ٹھوس اور واضح دلیل ہے، سید علی خامنہ ای
ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے 18 ذوالحجہ عید سعید غدیر کے موقع پر اپنی ملاقات کیلئے آئے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر رونما ہونے والا واقعہ غدیر خم دو بنیادی نکات کا حامل ہے جن میں سے ایک نکتہ "امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا پیغمبر اکرم (ص) کی جانب سے اپنی جانشینی اور خلافت پر منصوب کیا جانا” اور دوسرا نکتہ "سیاست اور حکومت میں اسلام کا دخیل ہونا” ہے۔
غدیر، امامت اور رسالت کے تناظر میں
تاریخ اسلام میں 2 اھم اور بڑے واقعات رونما ھوئے جس کے نتیجے میں ایک سے رسالت اور دوسرے سے امامت وجود میں آئی ہے۔
