داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک+تصاویر
عراق کے ذرائع ابلاغ نے دھشتگرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنہ’’ شاکر وہیب فہداوی‘‘ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عراق کی فوج کے ترجمان نے عراقی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا یہ سرغنہ ’’ الرمادی‘‘ علاقے میں فوج کے فضائی حملوں میں ہلاک ہو گیا ہے۔
داعش اب پاکستان میں بھی پہنچ گیا
کالعدم پاکستانی دھشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے عراق اور شام میں برسرِ پیکار دولتِ اسلامیہ داعش کے خونخوار دھشتگردوں کی مدد اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
عید کے موقع پر طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے ایک بیان میں شدت پسندوں سے ’عالمی کفری اتحاد‘ کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
شام و عراق میں القاعدہ اور پاکستانی خارجہ پالیسی (1)
تحریر: سلمان رضا[email protected]
