فاطمہ زہرا(س) حضرت علی(ع) کے گھر میں
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ عليہا باپ کے گھر سے شوہر کے گھر اور مرکز نبوّت سے مرکز ولايت ميں منتقل ہوگئيں ۔اور اس نئے مرکز ميں فاطمہ کے کاندھوں پر فرائض کا گراں بار آگيا۔
دفاع مقدس ملت ایران کے جلال و جمال کا مجموعہ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ہفتہ دفاع مقدس میں شہدا اور مسلط کردہ جنگ میں خدمات انجام دینے والوں سے منسوب روز کے موقع پراپنے پیغام میں شہدا کو خراج عقیدت اور جنگ میں خدمات انجام دینے والوں کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملت ایران کی آٹھ سالہ دفاع مقدس ایک قوم کی عظمتوں کا منسجم مجموعہ ہے اور شہید و شہادت اس مجموعے کا درخشان نگین ہے جو اس حیرت انگيز مجموعے میں سب سے زیادہ چمک رہا ہے۔
حضرت علی (ع) کا جناب فاطمہ(س) کے ساتھ عقد
پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔
