اشرف غنی رسمی طور پر افغانستان کے نئے صدر

افغان الیکشن کیمشن کے سربراہ احمد یوسف زئی نے آج ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کے اجتماع میں اس ملک کے انتخابات میں افغان عوام کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اشرف غنی کو افغانستان کے صدر، جبکہ عبداللہ عبداللہ کوچیف ایگزیکٹو کے عہدے کی مبارکبادپیش کی ۔

رہبر معظم نے ” سائنس اور ٹیکنالوجی ” کی کلی پالیسیوں کو ابلاغ کردیا

 رہبر  معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بنیادی آئين کی دفعہ 110 کی شق ایک کی روشنی اور مجمع تشخيص مصلحت نظام کے اراکین کے ساتھ مشورے کے بعد ” سائنس اور ٹیکنالوجی ” کی کلی پالیسیوں کو ابلاغ کردیا ہے۔