قلم کی ضرورت اور اہمیت

ج ر ب، جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق وپژوھش کے زیر اہتمام روز قلم کی مناسبت سے قلم کی ضرورت اور اہمیت کے موضوع پر ایک نشست کاانعقاد کیاگیا جس سے پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر حجت الاسلام احسان رضی صاحب نے بہت خوبصورت گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ شعبہ تحقیق نے شروع […]

دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام)

دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی لَیْسَ لِقَضائِہِ دافِعٌ، وَلاَ لِعَطائِہِ مانِعٌ، وَلاَ کَصُنْعِہِ صُنْعُ صانِعٍ حمد ہے خدا کے لیے جس کے فیصلے کو کوئی بدلنے والا نہیں کوئی اس کی عطا روکنے والا نہیں اور کوئی اس جیسی صنعت والا نہیں وَھُوَ الْجَوادُ الْواسِعُ، فَطَرَ ٲَجْناسَ الْبَدائِعِ، وَٲَ تْقَنَ بِحِکْمَتِہِ […]

روز عرفہ کے اعمال

اس دن چند اعمال مستحب ہیں : ۱۔ غسل ۲۔ زیارت امام حسین (علیہ السلام) ، اگر کسی کو یہ توفیق حاصل ہو کہ اس دن امام حسین (علیہ السلام) کے گنبد کے نیچے ہو تو اس کا ثواب میدان عرفات میں رہنے والے حاجیوں سے کم نہیں ہے ، بلکہ اس سے زیادہ ہے […]