کشمیر میں لاکھوں افراد ابھی بھی عالمی برادری کی امداد کے منتظر
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے آئے شدید سیلاب کے نتیجے میں لاکھوں افراد تاہم موت و حیات کی کشمکش میں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایک لاکھ ۴۲ ہزار افراد کو محفوظ مقامات تک منتقل کر دیا گیا ہے
صدر اور وزیراعظم کیجانب سے آیت اللہ خامنہ ای کی کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
داعش ایک گمراہ ٹولہ ہے اس کا مقابلہ کرنا واجب ہے
ایک جانب سے سعودی حکام اور ملاووں کی دھشتگرد گروہ داعش کی نسبت ہمہ گیر حمایت ہر عام و خاص پر آشکار ہے اور دوسری جانب سے اب اتنا عرصہ اس انسان کش گروہ کے ذریعے بے گناہ مسلمانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کئے جانے کے بعد اب سعودی حکام اور ملاں، عوام کے ذہنوں سے اپنی نفرتوں کو دھونے کے لیے مکارانہ فتوے دے رہے ہیں۔
