تاجربرادری انقلابی جدوجہد کے دوران ہراول دستہ میں شامل رہی ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے انقلابی جدوجہد کے زمانے میں تاجر برادری کی سرگرم موجودگی کو ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ کے اہم واقعات میں سے قرار دیا ہے۔
مصری مفتی: قبروں کی زیارت اور توسل شرک نہیں ہے
مصر کے سابقہ مفتی نے اہل بیت اطہار(ع) اور اولیاء اللہ سے توسل کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اولیاء اللہ کی قبروں کی زیارت اور ان سے توسل کرنا بالکل شرک نہیں ہے۔
عراق کے مختلف شہروں میں دہماکے 45 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
عراق کی الفرات نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کربلائے معلی میں دو کاربم دہماکوں میں بارہ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت کو دیکھتے ہوئے جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔
