امام جعفر صادق علیه السلام

آپکا اسمِ گرامی جعفر اور آپکی کنیت ابو عبد اللہ لقب صادق ہے آپکے پدرِ بزرگوار امام محمد باقر اور آپکی والدۂ گرامی کا اسم شریف حضرتَ امّ فروہ آپکی ولادت با سعادت ۱۷ ربیع الاول ۸۳ ھ مدینۂ منورہ میں ہوئی آپنے ۶۵ ھ سال اس دارِ دنیا میں زندگی بسر کی ۱۴۸ ھ ہجری میں آپکی شہادت واقع ہوئی آپکی قبرِ مطہر اپنی دادی فاطمۂ مرضیہ کے نز دیک جنّت البقیع میں ہے-

حملہ ہوا تو اسرائیل خاک میں مل جائے گا

رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے ایرواسپیس ڈویجن کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجي زادے نے بدھ کو کہا کہ اسرائیل میں ایران پر حملے کی جرات نہیں ہے۔