امریکہ کیساتھ بات چیت کرنے سے اسکی دشمنی میں کوئی کمی نہیں آتی، سید علی خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے نئے عالمی نظام میں داخل ہونے کے لئے فعال اور دانشمندی پر مبنی سفارتکاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ انہوں نے آج تہران میں ایرانی وزیر خارجہ، بیرونی ممالک میں متعین ایرانی سفیروں اور سفارتی مراکز کے سربراہوں سے خطاب میں کہا کہ دانشمندانہ اور فعال سفارتکاری سے نہایت ہی اہم سیاسی، اقتصادی، انسانی اور سماجی نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں،
ايران کے سفيروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے خطاب
صدر ڈاکٹر حسن روحاني نے پير کو دوسرے ملکوں ميں متعين ايران کے سفيروں اور سياسي نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہي اس ملک کے اصل مالک ہيں اور سبھي عہديداروں کي قانوني حيثيت براہ راست يا بالواسطہ طور پر عوام کے ووٹوں سے ہي ہے –
آیت اللہ سیستانی کی اپیل، شیخ نمر کو سزائے موت سے بچایا جائے
عراق؛ آیت اللہ سیستانی سے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اس ملک کے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی حکام پر سیاسی دباو ڈال کر آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دئے جانے کا فیصلہ رکوایا جائے۔
