جامعہ روحانیت کے وفد کی حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن نجفی سے ملاقات
جامعہ روحانیت کے وفد نے جامعہ روحانیت بلتستان کے سپریم کونسل کے رکن حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی سے انکے گھر پر کھرمنگ منٹھوکھا جاکر ملاقات کی اور جامعہ روحانیت کی رسالت اور گذشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور بالاخص آیندہ الیکشن میں طے شدہ ایجنڈے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا
جامعہ روحانیت کی حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد جواد حافظی سے ملاقات
بلتستان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد جواد حافظی سے ملاقات میں جامعہ روحانیت کے وفد نے انکی دفتر پر جاکر ملاقات کی اور ان سے جامعہ روحانیت کی کارکردگی رپورٹ کے ساتھ ساتھ آیندہ الیکشن کے حوالے سے طے شدہ ایجنڈے کو پیش کیا جس کے بعد آپ نے جامعہ روحانیت کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ
جامعہ روحانیت کی حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات
جامعہ روحانیت بلتستان کے وفد نے جامعہ روحانیت کے سپریم کونسل کے رکن اور امام جمعہ والجماعت حضرت حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن جعفری سے انکے دفتر میں ملاقات کی اس ملاقات میں جامعہ روحانیت کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور اس پر آپ نے اطمینان کا اظہار کیا اور آیندہ گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے جامعہ روحانیت نے اپنا موقف پیش کیا
