مسئلہ فلسطین، امام خمینی(رح) کے افکار سے واقفیت کا باعث

مسئلہ فلسطین،امام خمینی(رح) کے افکار سے واقفیت کا باعث بنا ترجمہ و ترتیب: ضامن علی چندوی 31 سالہ جمی کری کینیڈا میں پیدا ہوئے لیکن اصل میں وہ لبنانی نژاد ہیں۔عیسائی مذہب چھوڑ کر دینِ اسلام کو قبول کرنے والے جمی کری نے اپنا نام جمی کری سے بدل کر علی کاظم رکھا ہے،اس وقت […]

مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر

مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر تحریر وتدوین: محمد اسلم ناز اسم گرامی : آقائے الحاج السید عباس الموسوی البلتستانی والد ماجد کا نام: آقا سید محمد بن آقا سید نظام الدین کشمیری مرحوم و مغفور حجۃ الاسلام آغا عباس علیہ الرحمہ نے ترویج دین میں جتنی زحمتیں اٹھائیں ان کی […]

آیت اللہ شیخ علی بوستانی بلند پایہ علمی شخصیت

آیت اللہ شیخ علی بوستانی بلند پایہ علمی شخصیت

تحریر: حسین چمن آبادی

ضلع شگر کے دورافتادہ مگر خوبصورت اوردینی لحاظ سے ذرخیز گاؤں سیسکو بلد العلما کہلاتے ہیں، آیت اللہ بوستانی کا تعلق بھی اسی گاوں سے ہے۔علمی لحاظ سے آپ کے پایہ کی شخصیت نظر نہیں آتی۔آپ ایک مسلّم مجتہد، معروف استاد، دین ومکتب کے ہمدرد ، مبلغ دین اور نابغہ روزگار شخصیت تھے۔