آیۃ اللہ خامنہ ای، آیۃ اللہ العظمیٰ بھاء الدینی اور امام زمانہ(ع)

 امام جمعہ تہران حجۃ الاسلام آقائے صدیقی فرماتے ہیں:
آیت الله خامنه ای جب ایران کے صدر مملکت تھے تو ان کا آیۃ اللہ محمد رضا بهاء الدینی(ره) سےکوئی رابطہ نہیں تھا. حجۃ الاسلام آقائے فاطمی‌نیا ان دونوں شخصیات کے درمیان رابطے کا سبب بنے اور یوں آیۃ اللہ خامنہ ای اور آیۃ اللہ بهاءالدینی(ره) کے درمیان بہت گہرے تعلقات قائم ہو گئے.

اسلام آـاد میں وزیراعظم ہاؤس کی جانب عوامی مارچ پر پولیس کی شیلنگ سے 200 سے زائد افراد زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 215 افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس مظاہرین کو پارلیمنٹ کے احاطہ میں جانے اور وزير اعظم ہاؤس کی جانب بڑھنے سے روک رہی ہے۔