طالبان کی فائرنگ سے احمد علی شہید
پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے لیاقت آباد پل پر سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے فائرنگ سے شیعہ جوان سید احمد علی زیدی ولد عابد علی زیدی شہید ہوگئے۔ نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد پل کےقریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے شیعہ جوان سید احمد علی زیدی کو اپنی گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا۔
امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ (جلیل القدر عالم دین اور عارف ربانی) الحاج میرزا جواد آقا تبریزی ملکی کے بقول تین شعبان کی عظمت کو حسین ابن علی کی عظمت کی ایک پرتو کی حیثیت سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
جامعہ روحانیت بلتستان کی بلتستان کی طلبہ تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات
ماہ رمضان المبارک کی آمد اور طلاب و علما کرام کا تبلیغی سفر کو پیش نظر رکھتے ہوئے جامعہ روحانیت کی مرکزی دفتر میں یہ میٹنگ منعقد ہوگئی اور مختلف اداروں کے سربراہوں نے اپنے مفید اور علمی مشورے دیے اور آخر میں صدر جامعہ روحانیت حجت الاسلام محمد علی ممتاز نے تمام علما کا اس میٹنگ میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا
