آئندہ ماہ زیارات پر جانیوالے زائرین کو بحری راستہ سے ایران پہنچایا جائیگا

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایران جانے والے زائرین کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لئے آئندہ ماہ کراچی سے ایران کی بندرگاہ چابہار تک ایک کروز سروس شروع کی جا رہی ہے جو کہ بحری راستے سے عازمین زیارات کو ایران پہنچائے گی۔

کیا حیات رسول اکرمؐ میں ہی شیعانِ علیؑ کا وجود اسلام میں تفرقہ نہ تھا؟

 

 

 

نہیں دعوتِ اسلام کے ساتھ ہی ”تشیع“ کا وجود پانا اسلام کی تعلیمات کی طرف بڑھتا ہوا ایک قدم تھا ”دراصل اسلامی دعوت کا نصب العین ہی یہ تھا کہ اسلام اپنی محفوظ اور صحیح نشوونما کے ساتھ منزلِ ”تشیع“(امامت) تک پہنچے“۔ (شہید باقر الصدر)