عالم اسلام صیہونی حکومت کے مقابل ملت فلسطین کو زیادہ سے زیادہ ہتھیار فراہم کرے

اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔ لاکھوں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا نمبر ایک مسئلہ قرار دیا۔