نماز عید فطر رہبر انقلاب حضرت امام خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
کل مصلائے امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی امامت میں ادا کی جائے گی
کل بروز منگل، نماز عید فطر رہبر انقلاب حضرت امام خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
کل مصلائے امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
مراجع تقلید عظام نے عید سعید فطر کے موقع پر فطرہ کی رقم کا اعلان کر دیا
حضرات آیات سید علی خامنہ ای، لطف الله صافی گلپائگانی، وحید خراسانی، شبیری زنجانی، حسین نوری ہمدانی، سید علی سیستانی، ناصر مکارم شیرازی، جعفر سبحانی، عبد الله جوادی آملی، سید محمدعلی علوی گرگانی اور سیدعبد الکریم موسوی اردبیلی نے عید سعید فطر کے موقع پر امسال کے فطرہ کی رقم معین کی ۔
