اقوال حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
(۱)
” قال الامام موسیٰ الکاظم علیہ السلام:
لیس منا من لم یحاسب نفسہ کل یوم “ ( ۱)
ترجمہ:
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں :
” جو شخص ھر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے وہ ھم میںسے نھیں ھے “۔
امام موسی کاظم کے زمان امامت پر مختصر نظر
امامت
148ھ میں امام جعفر صادق علیہ السّلام کی شھادت ھوئی اس وقت سے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام بذاتِ خود فرائض امامت کے ذمہ دار ھوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پر منصور دوانقی بیٹھا تھا.
رجب 25شھادت امام موسی کاظم علیہ السلام
امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، آنحضرت کی کنیپ: ابوابراھيم، ابوالحسن اول، ابوالحسن ماضي، ابوعلي اور ابواسماعيل ہیں،
