امام موسی کاظم (ع) بصرہ کے قید خانہ میں
امام موسی کاظم علیہ السلام کے زمانے کی طاغوتی حکومت نے گزشتہ حکام اور دشمنان اہلبیت(ع) کی طرح آپ سے خطرہ محسوس کرتے ہوئے آپ کو بصرہ منتقل کرنے اور بصرہ کے قید خانے میں قید کرنے کا حکم دیا تو آپ ؑ کو ایک گھر میں قید کردیا گیا اور اس قید خانہ کے دروازے بند کر دئے گئے اور ان دروازوں کو صرف دو حالتوں میں کھولا جاتا تھا ایک طہارت کیلئے اور دوسرے کھانا دینے کیلئے ۔
جامعه روحانیت بلتستان کے وفد کی آیت الله محسن قمی سے ملاقات
جامعه روحانیت بلتستان کے وفد نے مقام معظم رهبری حضرت آیت الله سید علی خامنه ای کے دفتر میں انکے انٹرنیشنل امور کے انچارج حضرت آیت الله محسن قمی سے ملاقات کی.
جامعه روحانیت کی طرف سے بچوں کے لئے گرمیوں کی چھٹیوں میں علمی، تفریحی پروگرام کا اهتمام
جامعه روحانیت بلتستان حسب سابق امسال بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں فرزندان طلاب کے لئے مختلف کلاسوں کا انعقاد کر رها هے جس میں روخوانی ، روانخوانی قرآن کریم اور انگلش زبان کے علاوه عقاید اور احکام کے مختصر کورس کے ساتھ ساتھ مختلف تفریحی پروگرامز مانند شنا، فٹبال …وغیره شامل هیں۔خواهشمند حضرات مسئولین مربوطه […]
