امام زمانہ (ع )کے اصحاب کی کچھ خصوصیات

امام زمانہ (ع )کے اصحاب کی کچھ خصوصیات
تحریر: عرفان حیدر بشوی
اسلامی معتبر کتب میں سلسلہ امامت کی بارہویں کڑی حضرت امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے اصحاب کی مخصوص صفات اور خصوصیات بیان ہوئی ہیں اس مختصر مقالے میں ہم ان میں سے چند ایک کی طرف اشارہ کریں گے-
حجت الاسلام و المسلمین علامہ امین شہیدی کے دفتر جامعہ روحانیت بلتستان کا دورہ
مغربی دنیا کو سب سے زیادہ اسلامی آئیڈیالوجی سے خطرہ ہے، علامہ امین شہیدی
جا
معہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان تحلیلی نشست “وطن عزیزپاکستان کی تازہ ترین حالات کا جائزہ”سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پورے پاکستان میں ثقافتی، اجتماعی، دینداری کے حوالے سے جو اہمیت گلگت بلتستان خصوصا بلتستان کی ہے وہ کسی اور خطے کی نہیں۔اس حوالے سے ماضی کے تمام علماء کی امانتوں کے پاسبان قم اور نجف میں مقیم علماء کرام ہیں۔پوری دنیا کے اندر ساڑھے سات ارب انسانوں کو جو پیغام مل رہا ہے سب سے زیادہ فطرت کے مطابق اسلام کا پیغام ہے۔
