آزمون آزمایشی کا رزلٹ
جامعه روحانیت بلتستان کی جانب سے برگزارشده آزمون آزمایشی کا رزلٹ
خالص نیت معاشرے کو کامیابی کی طرف لے جاتی ہے
حضرت آیت الله سید محمدعلی علوی گرگانی نے ایران کے انتظامیہ امور کے فرمانداروں سے ملاقات میں انسان کو آخرت پر توجہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور بیان کیا : بعض لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور دنیا میں آخرت کا سامان جمع کرتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ صرف دنیا کو دیکھتے ہیں اور وہ آخرت سے پوری طرح غافل ہو چکے ہیں ۔
لیبیا میں فوجی بغاوت کرنے والے جنرل خلیفہ حفتر کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے، سیاسی ماہر
افریقی امور کے ماہر جعفر قنادباشی نے فارس نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا آرمی کے ریٹائرڈ جنرل خلیفہ حفتر کی سرکردگی میں شروع ہونے والی مسلح جھڑپیں گذشتہ دو سال سے ملک میں جاری بدامنی اور خانہ جنگی سے بالکل مختلف ہے۔
