سکردو، ضلع شگر اور کھرمنگ کی تابوت بردار ریلی، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید تصادم، متعدد زخمی
اسکردو میں "اضلاع بناو اور بارڈر کھولو تحریک” کے سربراہ اور قوم پرست رہنما سید حیدر شاہ رضوی کی کال پر اہلیان کھرمنگ اور شگر کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔
مکہ و مدینہ کے مناظرات
< اٴدع الی سبیل ربک بالحکمة والموعظة الحسنة وجادلھم بالتی ھی احسن>[2]
”(اے رسول)تم (لوگوںکو)اپنے پرورگار کے راستہ کی طرف حکمت اَور اَ چھی نصیحت کے ذریعہ سے دعوت دو اوربحث و مباحثہ کرو بھی تو اس طرےقہ سے جو (لوگوںکے نزدیک)سب سے اچھا ہو، “
ا ب یہ تین اعتراضات اور انکے جوابات آپ کی پیش خدمت ہیں۔
”پہلا اعتراض“
حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن
تاریخ قرآن کا ایک صفحہ
حضرت علی علیہ السلام اسلام کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام صلّی الله علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد قرآن کو جمع کیا ۔روایات کے مطابق آپ نے آنحضرت صلیّ الله علیہ وآلہ وسلم کے بعد خانہ نشینی اختیار کرکے فقط چھ مہینہ میں اسکام کو مکمل کر ڈالا ۱ ابن ندیم کے مطابق : پہلا قرآن جسے جمع کیا گیا وہ (حضرت)علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن تھا ۔
