شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے
آیات اور روایات سے پتہ چلتا ہے کہ شب قدر اس کائنات کی تخلیق کے ساتھ ہی و جود میں آئی ہے
فلسطینی شہداء کی تعداد ۲۰۴ تک پہنچ گئی
قاہرہ میں تحریک حماس کے دفتر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ یہ تحریک جنگ بندی کے لیے مصر کی طرف سے پیش کردہ تجویز پر عمل درآمد کے سلسلے میں اپنا موقف جلد بیان کرے گی تاکید کی کہ غزہ کے مظلوم عوام امریکی بموں سے قتل عام ہو رہے ہیں۔
مسلم کے ہاتھوں مسلم کشی دشمن کی گھناونی سازش اور تکفیروں کی جہالت و نادانی کا نتیجہ ہے
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے گذشتہ شب مدرسہ امام امیرالمؤمنین(ع) میں قم کے علماء اور دانشوروں سے ہونے والی ملاقات میں کہا : اسلام اور مسلمانوں کا یہ دور پوری 1400 سال کی تاریخ کا بدترین دور ہے ۔
