اللہ تعالی قرآن کریم میں ہمیں اسرائیل یا یہودیوں سے جنگ کرنے کا حکم نہیں دیتا :داعش

داعش نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ وہ اسرائیل سے کیوں جنگ نہیں کرتے اور کیوں شام اور عراق کے بے گناہ لوگوں کو مار رہے ہیں، کہا کہ اس کا سب سے بڑا جواب قرآن کریم میں ہے جہاں اللہ تعالی نے قریبی دشمنوں کے بارے میں بات کی ہے جو منافق ہیں اور قرآن کی زیادہ تر آیتوں میں ان کی بات کی گئی ہے کیونکہ وہ کافروں اور عرب قبائل سے کہیں زیادہ خطرناک ہیں،