آیت الله غلام عباس رئیسی نے داعش کے بارے میں کیا کہا

 عراق میں سرگرم عمل دہشت گرد گروہ داعش کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علامہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ ہمیشہ امریکا اور اسکے حواریوں نے ان کو روس، انقلاب اسلامی ایران، مقاومت اسلامی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا

 

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔

امام حسن علیہ السلام کے مختصر حالات زندگی

آپ کی ولادت

آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے[1] ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے ۔