جامعہ روحانیت بلتستان میں مبلغین ماہ مبارک رمضان کا اجتماع

    آج بروز جمعرات بمطابق 21 شعبان المعظم 1446 ھجری بلافاصلہ بعد از ظہرین جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ ھای قرآن، تبلیغ اور تعلیم کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں تبلیغ پر جانے والے مبلغین کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں *دھکدہ قرآنی کے مدیر حجة الاسلام سلمان اصل غوابش* نے تلاوت […]

جامعہ روحانیت بلتستان کی کوششوں سے پرائمری کے بچوں کے لیے اسلامیات کی کتابوں کی رونمائی

قم، ایران — 15 شعبان 1446 کو حسینیہ بلتستانیہ میں حسینیہ کمیٹی کی کوششوں سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں بلتستان سے تشریف لانے والے دو مہمان علماء حجت الاسلام والمسلمین شیخ شرافت علی شاہدی اور  نے خطاب کیا۔ تقریب میں منقبت خوانوں نے بھی منقبت پیش کی، جس نے ماحول […]

سابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان کراچی اور مضافات کا رسمی نمائندہ مقرر

سابق صدر حجت‌الاسلام والمسلمین محمد حسین حیدری کو ان کی جامعہ روحانیت کے لیے گزشتہ خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے جامعہ روحانیت کا رسمی نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان جامعہ روحانیت بلتستان کے موجودہ صدر حجت‌الاسلام علی نقی جنتی نے دفتر جامعہ روحانیت میں سابق صدر […]