کمسنی میں امامت کے جلوے

عالم اسلام میں عہدۂ امامت کا نواں راہنما، مالک شخصیت یگانہ، فضیلتوں کا دریکتا، پیکر عصمت وطہارت، تاجدار کرامت وشرافت، صاحب باب المراد، حضرت امام محمد جوادعلیہ السلام نے شیخ کلینی، مفید اور طوسی کی نقل کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں آنکھیں کھولی اور آنحضرت کی رحلت ذی قعد کے آخر میں ٢٢٠ھ میں ہوئی۔
حجة الاسلام و المسلمین شبیر فصیحی نے Ph.D مکمل کرليا
جامعہ روحانيت بلتستان کے نظارتي کونسل کے رکن حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی نے آج اپني تھيسز مکمل کرليا اور جامعہ المصطفي العالميہ سے Ph.D کي سند حاصل کر لي۔ اس مناسبت سے ہم انکي خدمت ميں تبريک عرض کرتے ہيں
جو ہاتھ بت شکن نہ ہو وہ ہاتھ نہیں – آیت الله جوادی آملی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے نوروز کی دعا کے فقرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے فرمایا کہ میں نے تمہیں طیب و طاھر پیدا کیا مگر تم اس میں میلا پن لائے اور تم نے اسے گندگیوں سے بھر دیا ،
اگر دوبارہ اسے پاک و صاف کرنا چاہتے ہو اور اپنی تخلیق کے پہلے مرحلہ کی جانب پلٹنا چاہتے ہو توعبادت، توبہ اور لوگوں کی خدمت کے ذریعہ اپنے وجود کو طیب و طاھر کرلو ۔
