جیو تو ایسے؟

کچھ دوست معاشرے میں رواج پانے والی شدت پسندی اور حساسیت کا رونا روتے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ ہمارا معاشرہ اکثر معاملات میں شدت پسند اور حساس ہے، تاہم اگر حکومتیں مختلف موارد میں اس حساسیت کے پیش نظر بروقت اقدام کر لیا کریں تو اس شدت اور اس کے منفی اثرات سے بچنا بہت آسان ہوسکتا ہے۔

فقر

عصر حاضر میں اسلامی دنیا کے مایہ ناز فقراء کی صف میں علامہ سید جمال سید جمال الدین افغانی (رہ)، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال (رہ)، سید روح اللہ امام خمینی (رہ) اور آج رہبر معظم سید علی خامنہ ای مدظلہ نمایاں حیثیت رکھتے ہیں جن کی بصیرت و ہمت نے استعمار کے عزائم کی کایا پلٹ دی ہے۔

شمس معاویہ کے قتل کے الزام میں ملک اسحاق، غلام رسول شاہ اور عالم طارق اہلسنت والجماعت سے برطرف

 
کمالیہ میں مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مولانا احمد لدھیانوی نے کہا کہ پولیس کی تحقیقات سامنے آچکی ہیں اور جماعتی سطح پر بھی ذمہ داری کیساتھ تحقیق کر رہے ہیں، قاتل کو ہرگز معاف نہیں کرینگے، قتل میں میرا بیٹا بھی ملوث ہوا تو تختہ دار پر لٹکا دونگا۔