تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)
امیر المومنین علی علیہ السلام کی پانچ سالہ خلافت کے دوران شیعوں کی ترقی
علی علیہ السلام اپنی چار سال اور نو مہینے کی خلافت کے دوران اگر چہ پورے طریقے سے اسلامی حالات کو اپنے کنٹرول میں نہیں لے سکے۔ لیکن پھر بھی آپ کی حکومت کو تین عمدہ کامیابیاں حصل ہوئیں۔
تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۱)
تشیع کی پیدائش
تشیع کی پیدائش، حضرت علی علیہ السلام کو بلا فصل جانشینِ رسول ماننے کے اعتبار سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے دور حیات سے ہی ہو چکی تھی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی تئیس سالہ تبلیغ کے دوران عمومی طور پر اور بعض جگہ خصوصی طور پر علی علیہ السلام کو اپنے جانشین اور خلیفہ کے عنوان سے پہچنوانا اس بات کا سبب بنا کہ مسلمانوں میں ایک خاص گروہ جو علم و ایمان اور تقویٰ و پرہیز گاری کے اعتبار سے اسلامی سماج کی برجستہ شخصیتوں پر مشتمل تھا اس تفکر کو لے کر آگے بڑھا اور رسول اسلام (ص) کی زحمات کا مثبت جواب دیا۔(۱)
ویانا، ایران اور 5+1 کے مذاکرات کسی حتمی نتیجہ کے بغیر اختتام پذیر
اسلامی جمہوری ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے ہونے والے تین روزہ مذاکرات بغیر کسی حتمی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگئے، مذاکرات کا اگلا راؤنڈ اب جون میں ہوگا۔
