کوئٹہ، خوف اور وحشت کے سائے میں

 

 

 

ہم سوچ رہے تھے کہ کل ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں بریلوی بھی تھے، دیوبندی بھی تھے، شیعہ بھی تھے اور اہل حدیث بھی تھے۔ اس ملک میں بسنے والے مسلمان مسالک کی نمائندہ جماعتوں کے نمائندگان ایک دوسرے سے اظہار محبت کر رہے تھے۔

شعائر اسلام کا مذاق اڑانے پر جیو ٹی وی دیکھنا حرام ہے، سنی اتحاد کونسل کا فتویٰ

جیو ٹی وی کی متنازعہ نشریات سے متعلق سنی اتحاد کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ جیو ٹی وی کے مارننگ شو ’’اٹھو جاگو پاکستان‘‘ میں بے پردہ خواتین کے جھرمٹ میں بیہودگی اور غیر سنجیدگی کے ماحول میں ناچ گانے کے دوران جوتے لہراتے ہوئے منقبت مولائے کائنات و سیدہ خاتون جنت رضی اللہ عنہما پڑھا جانا حرام و ناجائز ہے۔