آیت اللہ سیستانی کے جہاد دفاعی کے فتوے کے بعد دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،
امام جمعہ والجماعت مرکزی جامعہ مسجد اسکردو و بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کے جہاد دفاعی کے فتوے کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی میرے ماموں معاویہ ابن ابی سفیان ہے، محمد العریفی
سعودی عرب کے مشہور مفتی نے اپنے تازہ ترین بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی معاویہ ابن ابی سفیان ہے۔
سعودی عرب، سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کا اصلی مرکز
شام کے ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے النصرہ محاذ کے دہشت گرد باہر عبد الکریم الویس نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب سلفی وہابی دہشت گردوں تنظیموں کا اصلی گڑھ ہے اور النصرہ فرنٹ اور داعش دہشت گرد تنظیموں میں زيادہ تر تعداد سعودی عرب کے سلفی وہابی دہشت گردوں کی ہے
